بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-09)

اسلام آباد‘ مانسہرہ‘ سوات ‘ پشاور ‘ مالاکنڈ ‘ دیر ‘ سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ،کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

خیبرپختونخواحکومت کا پانچ اہم صنعتی مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی،ملزمان کی مسجد میں فائرنگ،جماعت اسلامی کے رہنما شہید ،ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے، علاقے میں کشیدگی پھیل گئی

آزاد کشمیر میں انتخابات ہر صورت شفاف اور منصفانہ کرانے کے لئے تحریک چلائی جائے گی، عمران خان،وفاقی حکومت کی بے جا مداخلت کو روکنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی عوامی نفرت کے خوف سے دھاندلی پر اتر آئے ہیں لیکن آزاد کشمیر کے غیور عوام دھاندلی نہیں ہونے دیں گے، 17 اپریل کو برمنگھم میں بڑے جلسہ عام سے انتخابی مہم کا آغاز کیا جائے گا،کشمیر پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جلد بلا کر ٹکٹوں کے فیصلے کیے جائیں گے، پارٹی میں سختی سے ڈسپلن قائم کیا جائے، بنی گالہ میں عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی ملاقات میں فیصلے

پشاور، پہلی مرتبہ عوام کو لوٹنے والے سٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا

وزارت پانی و بجلی کی نااہلی ‘تھرمل پاورز نہ چلانے پر لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا انکشاف ، شہری علاقوں میں 12 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ،عوام عذاب میں مبتلاء، کاروبار زندگی ٹھپ

عمران خان دھرنا دیتے ہیں تو مولانافضل الرحمان کے علاوہ سب ساتھ دیں گے: نبیل گبول ،بیٹوں کے کاروبار کا ذکر نہ کرنے پر نوازشریف کی اسمبلی رکنیت بھی ختم ہوسکتی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو

پاک سر زمین پارٹی رجسٹریشن معاملہ، الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کی درخواست پر اعترا ضا ت لگا دیئے، درخواست میں پارٹی آئین اور منشور اور اثاثہ جات واضع نہیں ،الیکشن کمیشن

ڈپٹی سپیکر کی اسمبلی میں زیر تعمیر مسجد کیلئے ”ایوان “میں چندہ کی اپیل