بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-22)

عوام کی خدمت ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،نواز شریف،وفاقی حکومت مختلف شعبوں کی بہتری کے ایجنڈے پر موثر طریقے سے عمل پیرا ہے،موجودہ حکومت نے مشکل دور میں ملک کی باگ دوڑ سنبھال کر اسے ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ،وزیر اعظم کا ارکان قومی اسمبلی سے ملا قات میں اظہا ر خیال

اپوزیشن سیاسی جماعتیں پی آئی اے بل کی منظوری کیخلاف ڈٹ گئیں، بل کی منظوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی بجائے مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے ،مطالبہ ،پرویز مشرف کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا بھی فیصلہ، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج صبح 9بجے دوبارہ طلب صدارت خورشید شاہ اور سینیٹر اعتزا ز احسن کرینگے

پیر صابر شاہ کی ایک اور غلطی، 23مارچ کو قائد اعظم کا یوم ولادت قرار دیدیا

طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر ایس پی عبدالرحیم شیرازی نے فائرنگ کا حکم دیا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس استغاثہ کے 2 گواہان شکیل احمد اور علی احسن کا انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بیان،ماڈل ٹاؤن ایم بلاک مارکیٹ میں ایس پی ڈاکٹر فرخ رضا نے پرامن کارکنوں پر فائرنگ کروائی ،گواہ علی احسن ،سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے چکر لگاتے ہیں،انہیں روکا جائے ،جواد حامد کی درخواست

جعلی کرنسی کا کارو با ر کرنیوالی تین خواتین گرفتار ،مقدمہ درج

کوہلو،ایف سی اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ12 شرپسند ہلاک،ہلاک شرپسند ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے ، ترجمان ایف سی

ملک بھر میں آئندہ دو روز میں موسم گرم اور خشک رہے گا