بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-19)

سپریم کورٹ کا ایسا کوئی بھی آرڈر نہیں ،جس سے پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجاگیا،افتخار محمد چوہدری، سولہ مارچ کو سپریم کورٹ نے اپنا ایک شارٹ آرڈر بھی جاری کردیاہے،سابق چیف جسٹس کی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت

پشاور کو سیف سٹی بنانے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں،وزیر اعلی خیبرپختونخوا،شہر میں رینجر کو تعینات کیا جائے گا جس کے لئے وفاقی وزیر داخلہ سے مشاورت کی جائے گی،پرویز خٹک

قومی اسمبلی اجلاس، حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ملنے والی اشیاء پر سبسڈی ختم کر دی، پارلیمانی سیکرٹری ، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے، چینی ،تیل اور گھی پر سبسڈی کی فراہم کیلئے حکومت کو سفارشات بھیجی ہیں،راؤ اجمل کا توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ ،توہین عدالت قانون کا استعمال غلط اور سیاسی لوگو ں کے خلاف ہوتا ہے ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں اراکین کا مطالبہ

گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی

لیاری گینگ وار کی سہولت کاری کے الزام میں 6 خواتین گرفتار

23مارچ اہم ترین دن،یوم پاکستان ،ہولی،بھگت سنگھ کی برسی ،سال کا پہلا چاند گرہن بھی 23مارچ کو لگے گا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ سونا50ہزار وپے کی بلند سطح سے گھٹ کر49ہزار ورپے کی سطح پر واپس آگیا