بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-17)

وزیر اعظم نوازشریف،شہباز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل،نیب نے امریکی بینک اکاؤنٹ کے مالکان قاضی فیملی سے تحقیقات کیلئے رابطہ کر لیا، ذرائع

وزیر اعظم کی ہدایت پر حقوق نسواں بل پر عملدرآمد کا نوٹیفکیشن عارضی طور پر معطل

حکومتی احکامات ہیں نیوز کاسٹرزاور اینکر ز کے سرپر دوپٹے نہیں ہونے چائیں ،چیئرمین پی ٹی وی ،ثقافت کا بیڑہ غر ق کر دیا گیا ،اب تو بچے بھی ہم سے پوچھتے ہیں کہ بابایہ شادی کیسے ہو گئی سات چکر تو لگائے نہیں گئے،عطاالحق قاسمی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کے اجلاس میں گفتگو

پونچھ اور سدھنوتی سے ریٹائرڈ فوجی افسران بڑی تعدادکشمیر پی ٹی آئی میں شامل ،پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی ،عمران خان ،ریٹائرڈ فوجی افسران کی کشمیر پی ٹی آئی میں شمولیت ایک نیا تجربہ ، کشمیر کے حوالے سے ان سے استعفادہ حاصل کیا جائے گا ،سربراہ تحریک انصاف

ایم کیوایم کی تقسیم یا مصطفی کمال کے پیچھے پرویز مشرف کا ہاتھ نہیں ،ڈاکٹر امجد، ایم کیوایم کا عسکری ونگ علیحدہ ہو جاتا ہے تو باقی صاف لوگوں سے ہمارا اتحاد ممکن ہے ،مصطفیٰ کمال اچھا کام کر رہے اے پی ایم ایل ان کی مکمل حمایت کرتی ہے، مصطفی کمال شہرقائد میں امن کے خواہاں ہیں وہ بچوں کو ہتھیار کے بجائے قلم دینا چاہتے ہیں ان سمیت اگر کسی بھی جماعت نے اتحاد کی خواہش کا اظہار کیا تو کریں گے، میڈیا سے گفتگو

سول جج جھنگ کی عدالت میں جعل سازی فراڈ ، دھوکہ بازی کرتے نوسر باز خاتون رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، خاتون انگھوٹوں اور انگلیوں پر ایلفی لگا کر عدالت سے دھوکہ کرنا چاہتی تھی ، پولیس اہلکار اللہ دتہ نے فراڈ کو ناکام بنا دیا ، اہلکار کی دیانتداری سے پولیس کا سر فخر سے بلند ہوگیا ، سول جج خالد خان

وزارت داخلہ نے نیکٹا کو فعال بنانے کے لئے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی

دعاؤں سے بحفاظت گھر پہنچا ،علی حیدر کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ

کل سے پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد ،ساتوں کلاس کے طالب علم نے غیرت کے نام پر جواں سالہ بہن کو قتل کردیا ،18سالہ سندس شاہین کو گردے پر دو گولیاں انتہائی قریب سے ماری گئیں، خون بہنے سے موت واقع ہو ئی ہے،پورسٹ مارٹم رپورٹ