بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-15)

خیبرپختونخواہ کے لوگوں نے دہشتگردی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے ، ہزاروں لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں،حکومت فوری طور پر متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے فنڈ قائم کرے تاکہ شہداء اور زخمی ہونے والے خاندانوں کی امداد کی جا سکے،کے پی کے کی صوبائی حکومت خواتین کے تحفظ کے لئے بلا تاخیر قانون سازی کرے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبر پختونخواہ کے پانچ رکنی پارٹی وفد سے گفتگو

فرانزک میڈیسن پڑھانے کے لئے پتھالوجسٹ کو دی جانے والی اجازت واپس لے لی گئی

پاکستان ریلویز کا تبلیغی اجتماع کی شرکاء کی سہولت کیلئے کوئٹہ اور کراچی سی دو سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ،مسلح افواج کے دستوں کی مشقیں جاری ،پہلی بار خواتین کا دستہ بھی شامل ہوگا

منگلا ڈیم مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس میں کوئی دراڑ نہیں آئی،ترجمان واپڈا

کراچی،مسلم لیگی رہنما میر شفیق خان کھوسو کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

سندھ میں سابق آئی جی کی ٹٰیم میں شامل افسران کو ہٹانے کا فیصلہ

بغیر لائسنس کلاشنکوف کیس ،ملزم مصطفی کانجو اشتہار ی قرار