بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-07)

عمران خان پر شادی کے لئے بہنوں کا دبا وٴ، لاہور سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لڑ کی کا انتخا ب کر لیا گیا

این اے110میں نادراکوانگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیس ،ووٹوں کے تھیلے سخت سیکورٹی میں اسلام آباد نادر ا آفس میں بجھوانے کا حکم

ہوا،شمسی توانائی سے 3ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی ، پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،جرمن سفیر

نیب نے خیبر پختونخوا کے اہم سیاسی شخصیت کے غیر قانونی اثاثوں کے حوالے سے بیان قلمبند کر لیا

کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کے قیام کے لئے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کے تصورکو حقیقی صورت میں ڈھالنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے ،منصوبے کی ابتدائی دستاویز کو ورکننگ پیپر کے طور پر تیار کر کے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کر دیا گیا ہے،تکنیکی اور مالی پہلووں کا جائزہ لے کر انہیں حقیقی شکل دینے کیلئے وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا پاکستان ریلوے کی جانب سے غیر مشروط تعاون کا اعلان

ڈیرہ،سسٹنٹ ڈائریکٹربلدیات وسیکرٹری ضلع ناظم ڈیرہ نے پی ٹی آئی کی کرپشن فری پالیسی کوسرخ جھنڈی دکھادی‘2011ء میں ڈیرہ کاڈومیسائل بنانے والے ٹانک کے رہائشی کو سیکرٹری ویلج کونسل تعینات کرد یا ،احتساب کمیشن‘وزیراعلیٰ شکایت سیل‘اینٹی کرپشن سمیت دیگرتحقیقاتی ادارے چکراگئے

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پاکستان میں 22 فیصد خواتین” سگریٹ نوشی“کی عادی ہونے کا انکشاف،45 فیصد مردوں میں67فیصد نوجوان گٹکا اور سپاری کے استعمال کو فیشن سمجھتے ہیں، منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ

ٹنڈوالہ یار ، ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے ہاتھوں جھلس گئی،شوہر نے گھریلو تکرار کے باعث بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے فوری رپورٹ طلب ،مقدمہ درج