بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-06)

مصطفی کمال کے پاکستان آنے سے کو ئی سیا سی زلزلہ نہیں آئیگا،قائم علی شاہ، کراچی کارڈیو سینٹر کے انتظامات سندھ حکومت نے خود سنبھال لیے ہیں جس پر آٹھ ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں جہاں دل کے مریضوں کا علاج اور آپریشن مفت ہو نگے،خیر پور میں میڈیا سے گفتگو

اہلیہ کو قتل کرنے پر حساس ادارے کے سابق افسر کو عمر قید ، نوکرانی کو سزائے موت

حج کوٹہ:ممبران کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے،خفیہ اجلاس کے دوران ممبران دست و گریباں ہونے کا انکشاف

” تعمیر پاکستان فنڈ نامی“ 5ارب کا نیا ٹیکس،” بھوکی پیاسی“ عوام پر ڈالنے کی تیاریوں کا انکشاف، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میں 91 کروڑ سترہ لاکھ کی بجلی کا بل وصول نہیں کیا گیا،14کروڑسے زائد ”لائن لاسز “ کے کھاتے میں ہیں

حمزہ شہباز سے عادل بخش چٹھہ کی ملاقات، این اے 101میں نواز لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان،سابق ایم پی اے اور پیپلزپارٹی و (ق) لیگ کے مشترکہ امیدوار کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت،حکومت عوامی توقعات کے مطابق ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے گامزن ہے،حمزہ شہباز

اسلام آباد،ایئرپورٹ پرایئربلیو کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرکے مسافروں اور عملے کی جانیں بچا لیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہو گیا، عالمی صرافہ مارکیٹ میں13ڈا لرکی کمی سے فی اونس سو نے کی قیمت1259ڈالرہو گئی

طویل قامت ہونے کی وجہ سے محلے داروں نے دیواریں اونچی کروالی ،محمد عرفان