بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کی قومی خبریں (2016-03-05)

نو منتخب گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے عہدے کا حلف اٹھالیا، پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خلیل نے حلف لیا، تقریب میں وزیراعلیٰ ،مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت

عالمی بینک اورپنجاب حکومت کا سکل ڈویلپمنٹ کے ذریعے معیاری روزگار کی فراہمی کیلئے جامع پروگرام وضع کرنے پر اتفاق،عا لمی بینک کنسورشیم کے تعاون سے فریم ورک وضع کرے گا،وزیراعلیٰ کی فریم ورک کا مسودہ جلد سے جلد تیارکر کے پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی،پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی ،جان بچانے کی کوشش میں نوجوان دوسری منزل کی چھت سے گرکرہلاک ،سی پی اوراولپنڈی نے نوجوان کی ہلاکت پرایس ایچ اوکومعطل کردیا

خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرد اعزازحاصل کرلیا

لاہور، مقامی شہری کا ناقص برگر کی شکایت پر تشدد کانشانہ بنانے والے میکڈونلڈانتظامیہ کیخلاف پچاس ہزار روپے ہرجانے کا دعوی

لاہور،ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف ریلی کو پنجاب پولیس نے فری ہینڈ دیدیا،دربار داتا صاحب سے گورنر ہاؤس تک ہر قسم کی رکاوٹ، خار دار تاریں، بیرئیر راستوں سے ہٹا دئیے

سندھ اسمبلی ،لاڑکانہ میں استاد کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے پر زبردست احتجاج ، حکومت سندھ سخت اقدام اٹھا ئے، سو رٹھ نے حکومت سندھ لڑکیوں کے تعلیمی اداروں میں خوا تین اسا تذہ مقرر کرے تاکہ ایسے واقعات نہ ہوسکیں ، نند کمار، استاد کو گرفتارکیا گیا ہے اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے معطل کر کے کارروائی شروع کی گئی ہے ملازمت سے برطرف بھی کیا جا ئے گا، نثار کھوڑو

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عوام کو ماموں بنا دیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے والوں کو ٹیوب ویل بھی نہ مل سکا

اقتصادی تاریخ میں اپنی نوعیت کا بڑا معاہدہ،ڈیری مصنوعات تیار کرنے والی ڈچ کمپنی پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر کے ایک ادارے کو نصف بلین ڈالر کے عوض خرید ے گی

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے ایم کیو ایم کی رجسٹریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی