بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-24)

صدر ممنون سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات، اہم قومی امور پر تبادلہ خیال

ایگزم بنک چائنہ نے اورنج لائن میٹروٹرین پراجیکٹ کی توثیق کر دی ،ایگزم بنک چائنہ کی طرف سے میٹروٹرین پراجیکٹ کے لئے فنڈز کی فراہمی کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے،ترجمان پنجاب حکومت

ایمپلی فائر ایکٹ کیس،عمران خان سمیت 27 ملزمان کے دوبارہ وارنٹ جاری،ملزم آصف نذر عرف ڈی جے بٹ کا صحت جرم سے انکار،عدالت نے فرد جرم کر دی،ملزمان آئندہ پیشی پر پیش نہ ہوئے تو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کرینگے، پراسکیوٹر

اعلٰی تعلیمی کمیشن نے سال 2015 کے لئے پاکستانی جامعات کی رینکنگ کا اعلان کر دیا

”بدل دو کشمیر “تحر یک انصاف آزادکشمیر آج انتخابی مہم کا آغاز کر یگی،آزاد کشمیر میں فوج کی نگرانی میں انتخابات نہ ہوئے تو (ن) لیگ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار لیگی ‘عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں دونوں جماعتوں کا اب آ زاد کشمیر سمیت کہیں کوئی مقام نہیں و ہ اپنی سیاسی موت مر رہی ہے،چوہدری محمد سرور

کراچی، موبی لنک ادارے میں ’فیس بک ایٹ ورک‘ متعارف کرانے والی دنیا کی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ،فیس بک کا یہ بزنس ورژن کمپنیوں کو زیادہ پیداواری، باکفایت اور شراکتی ورک پلیس فراہم کرے گا

مریدکے،خاوندنے بیوی سے جھگڑکرخودآگ لگاکرخودکشی کرلی

فیصل آباد، سی این جی اسٹیشن جوتوں کی دکان میں تبدیل ہو گئے،اربوں روپے کا سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ،دلبرداشتہ مالکان نے گیس بحال نہ ہونے پر جوتوں کے اسٹال لگا لیے

پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف

کرا چی،سوشل میڈیا پر نازیبا کمنٹس دینے پر2ملزمان جوڈیشل ریمارنڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

تلہ گنگ ، بری صحبت سے منع کرنے پر بدبخت بیٹے نے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا