بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-23)

غریت کے نام پر قتل کرنا کوئی غیرت نہیں ہے‘ نواز شریف ،خواتین کو حقوق دینے کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے ،قائد اعظم کے ویژن کو پاکستان میں حقیقت بنانا پر میرا عزم ہے، شر مین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کی تقریب رونمائی میں گفتگو

صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف (آج )اہم ملاقات کریں گے ، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی ، امن و امان کی صورتحال اور کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

پرویز رشید پر کاٹنے کی باتیں کر کے نیب کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں،سردار لطیف کھوسہ، وزیراعظم کی نیب پر تنقید کے پیچھے و ہ اجلاس ہے جس میں پنجاب میں کر پشن پر تبادلہ خیال کیاگیا، نیب کی فہرست میں شامل کرپٹ عناصر میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرتعلیم رانا مشہو دکا نام سب سے اوپر تھا،انٹرویو

وزیراعلیٰ پنجاب نے جیل روڈ سگنل فری کوریڈور کے منصوبے کا افتتاح کردیا، جیل روڈ سگنل فری کوریڈور کا منصوبہ پنجاب حکومت کے دیگر منصوبوں کی طرح شفافیت اور اعلی معیار کا شاہکار ہے ،منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو آمدو رفت میں سہولت میسر آئی ہے ، عوام کا قیمتی وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی،وزیر اعظم کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی فلاح کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کے رحجان کو فروغ دیا ہے، فلاحی منصوبوں پر تنقید عوام کی ترقی و خوشحالی کی مخالفت ہے- وزیر اعلی شہباز شریف کا منصوبے کے افتتاح کے بعد مزدوروں اور شہریوں سے خطاب

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے امور کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

خواجہ آصف کوالیکشن سے راہ فراراختیارنہیں کرنے دینگے،عثمان ڈار،وفاقی وزیرپانی وبجلی دوبارہ الیکشن کے ڈرسے عدالت میں پیش نہیں ہوئے،انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق اوردوبارہ گنتی سے دھاندلی ثابت،حلقہ این اے 110میں الیکشن دوبارہ ہوگا، رہنماء پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی عدالت میں پیشی کے بعدمیڈیاسے گفتگ

کراچی،دہشت گردوں کو سہولت فراہمی ،ڈاکٹر عاصم کیس کی اہم دستاویزات غائب ،ایم کیو ایم سے متعلق 9اہم بل غائب ، رینجرز کی تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی کی درخواست

بچے کھانے کی وجہ سے زیادہ مدرسوں میں جاتے ہیں،نثار کھوڑو،سرکاری اسکولوں میں بچوں کو ایک وقت کاکھانا مفت فراہمی کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ انرولمنٹ میں اضافہ ہو سکے،صوبائی وزیر تعلیم

وزارت پٹرولیم نے 60 بڑی صنعتوں کوگیس دینے کیلئے گھریلوصارفین کی گیس بند کردی، بڑی صنعتوں نے کوٹے سے زائدمسلسل گیس فراہمی کے اجازت نامے حاصل کرلیے