بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-20)

ملکی ترقی میں بیوروکریسی کا کردار کلیدی،افسران بغیرکسی دباؤ کے درست فیصلے کریں،نوازشریف،ملک وقوم کی خوشحالی کیلئے ہمیں ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہو گا ،امید ہے افسران دیانتداری اور شفافیت کو اپنا شعار بنائیں گے ، وزیراعظم کی گریڈ22میں ترقی پانیوالے افسران کو مبارکباد

سند ھ حکومت نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی

شوگر مافیا کا چینی کی برآمد کا ڈرامہ رچا کر عوام کی جیبوں سے 55 ارب بٹورنے کا منصوبہ ، دسمبر سے اب تک 8 ارب بٹورے جاچکے ہیں،رپورٹ

پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں،پولیس نے دہشتگردوں کے کئی نیٹ ورکوں کو توڑا ہے :مشتاق سکھیرا، نیشنل ایکشن پلان اور موت کی سزا کی بحالی کے بعد سے جرائم میں بھی خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی سینئر ایڈیٹر زاور صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے میں گفتگو

رانا ثناء اللہ نے اونج لائن ٹرین پر قبرستان کے فنڈز لگانے کا ہمار اموقف تسلیم کرلیا ،نوشین حامد

ملک میں ہر سال 29ملین ایکڑ پانی ضائع ہوتا ہے کالا باغ ڈیم بن جائے تو چالیس ملین ا یکڑ فٹ پانی جمع کرسکتے ہیں، عابد شیر علی،ڈیموں پر اتفاق رائے پیدا نہ کیا گیا تو پاکستان پانی کی کمی کے شکار ممالک میں جلد شامل ہوجائے گا ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے وفاقی وصوبائی اداروں کے ذمہ ایک کھرب 52ارب روپے واجب الادا ہیں ۔ عدالتوں سے حکم امتناعی کی وجہ سے رقم وصول نہیں ہوپارہی ، ایوان زریں میں اظہا ر خیال

قومی اسمبلی اجلا س ، متحدہ اراکین کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دوسرے روز بھی ایوان سے واک آؤٹ، الطا ف حسین کی کی تقریر پر پا بندی نا قابل قبو ل ہے، آصف حسنین ، حکومت کو عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہیں، میر ظفر اللہ خان جمالی ، دہشتگردی کے الزام میں کچھ ایسے لوگوں کو بھی لٹکایا جارہا ہے جو بے گناہ ہیں، ڈاکٹر عذرا افضل

کراچی،کلفٹن میں ماں کو قتل کرنے والے بد نصیب بیٹے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا

مردم شماری مقررہ وقت میں فوج کی مدد سے شروع کی جائے گی ،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ،ملک کو ایک لاکھ66 ہزار بلاکس میں تقسیم کیا گیاہے،مردم شماری 16 دنوں میں مکمل ہوگی،رانا افضل کا توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ،صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت47ہزار400روپے سے گھٹ کر47ہزار300روپے ہو گئی