بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-14)

وزیراعظم نواز شریف کا پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے پچیس پیچیس لاکھ اور زخمیوں کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان

عبد الرشید قتل کیس:مشرف کی استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت 20 فروری تک ملتوی

پی آئی اے ملازمین کی نقل وحرکت محدود کردی گئی،میڈیکل سنٹر تک جانے کیلئے بھی میڈلکل سپر وائزر یا انچارج سے تحریری اجازت لینا پڑے گی

حکومت نے ٹیلی نار کو موبی لنک اور وارد کے ضم ہونے پر بیان دینے سے روکدیا

سبی ،سیکورٹی فورسز کا سرچ آپر یشن ، کالعدم تنظیم کے دس دہشت گرد مارے گئے،12 گرفتار،3 کیمپ تباہ،بھاری تعداد میں بم،راکٹ لانچر،دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد

جنگلات کی کٹائی ، آبادی میں اضافہ سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سامنے آگئے،پشاور میں آبادی میں مسلسل اضافہ ، درختوں کے کاٹنے کے باعث رواں سال آٹھ سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چنیوٹ ، 48منتخب کونسلروں میں سے اکتیس کونسلرز کی صوبائی لیگی قیادت سے ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

چینی کی ایکسپورٹ پر 274 ملین کی سبسڈی ، ملک بھر میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی ،چینی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں ،فی کلوگرام چینی کی قیمت 57 سے 62 روپے فی کلو ہو گئی

15سو روپے اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل منعقد ہوگی

کراچی،سی این جی اسٹیشنز پر آئندہ ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا،فی تولہ سونے کی قیمت48ہزار700رو پے سے کم ہو کر48ہزار600روپے پر آگئی

مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ