بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-11)

صدر نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا

انٹرا پارٹی انتخابات،تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے مخالفت کر دی،انٹرا پارٹی انتخابات نہیں ہونے چاہئیں اس سے کارکنوں کے حقوق کا استحصال ہوتا ہے اور محنتی اور سرگرم کارکن پیچھے رہ جاتے ہیں، کارکنوں کو موقف،ورکرز کے تحفظات دور کرنے کیلئے پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں حتی کہ یونین کونسل میں بھی ٹریننگ سیشن منعقد کریں گے ،سیکرٹری الیکشن کمیشن

کراچی،حکومت سندھ کی وزراء کو کسی بھی مقدمہ سے قبل احتساب کورٹ یا ہائی کورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت کرانے کی باضابطہ ہدایت

ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا،محکمہ صحت پنجاب کا پرانی دوائیں نئی قیمت پر فروخت کرنے کا نوٹس

کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز،ٹیکس سلیب کو کم کر کے 7 کیا جائے ، زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کی ٹیکس شرح میں کمی کی جائے :ٹیکس ریفارمز کمیشن

رحمن ملک اور اعتزاز احسن کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

عمران فاروق قتل کیس میں مبینہ ملزم خالد شمیم جیل میں سانس اور الرجی کی تکلیف میں مبتلا،اہلیہ کی ملاقات

ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ،فی تولہ سونا100روپے سستا ہو کر47ہزار100روپے کا ہو گیا

آزاد کشمیر انتخابات،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کوششیں شروع

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا اسی سال شادی کرنے کا اعلان