بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-08)

ٹھٹھہ کے قریب ماہی گیروں کی بستی میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق، 4 زخمی،جھونپڑی میں لالٹین گرنے سے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

خورشید شاہ بتائیں اپنے دور حکومت میں ملک کا کیا فائدہ کیا ، پنڈورا بکس کھلا تو بات دور تک جائے گی، رانا تنویر

وفاق نے اقتصادی راہداری منصوبے پر ہمارے تحفظات دور نہ کئے گئے تو ہم اپنا حق حاصل کرنا بخوبی جانتے ہیں، اسد قیصر ، عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا غداری ہے توہم بار بار یہ عمل دہراینگے، سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب

حکومت مقررہ وقت میں شفاف مردم شماری یقینی بنایا جائے،مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتے ہیں، مولا بخش چانڈیو ،سندھ اور بلوچستان کے شدید تحفظات ہیں انہیں دور کرایا جائے،مشیر اطلاعات سندھ

پاکستان سروس ایکٹ1952 کے تحت تمام ملازمین حاضری کویقینی بنائیں،پی آئی اے ، کوئی غیرحاضریاحکم عدولی کامرتکب ہواتوایکٹ کے تحت ایک سال قیداورجرمانے کی سزاسنادی جائے گی،ملازمین کو انتباہ

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مختلف محکموں بارے شکایات اور درپیش مسائل بارے آگاہ کیا، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کریں،وفاقی وزیر کی سرکاری حکام کو تلقین

عمران کے جلسے میں ڈی جے بٹ کی کارکنوں پرمکوں اورتھپڑوں کی بارش،ٹرک پرکیوں چڑھے،ناراض ہوکرعمران کے پاس پہنچنے کی کوشش

وزارت مذہبی امور کا حج کوٹہ کو اوپن کرنے کی پالیسی بنانے کا فیصلہ ، اوپن حج کوٹہ حاصل کرنے کیلئے اہم حکومتی شخصیات متحرک

پاکستان ریلوے کے اکاؤنٹ سیکشن کی نااہلی، ملازمین کے جی پی فنڈز کے اربوں ڈوب گئے

اسلام آبادو پوش سیکٹر جی سیون سے 2سالوں میں 19بچے اغواء ،اغواء ہونے والوں کی عمریں 3سال سے 10سال کے درمیان ہیں پولیس ایک بھی بچے کو بازیابنہ کرا سکی

ماڈل ایان علی کا ماڈلنگ کی تعلیم کیلئے جدید ترین کالجز قائم کرنیکا فیصلہ، ہوم ورک مکمل کر لیا ، کالجز کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور سیالکوٹ میں قائم کئے جائیں گے