بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-05)

کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کیلئے ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے،صدر ،وزیر اعظم پاکستان،کشمیری بہنوں اور بھائیوں کا اس وقت تک ساتھ دیں گے جب تک کہ آزادی کا خواب پورا نہیں ہو جاتا ، کشمیر کی بہادر عوام نے اپنی جدوجہد میں ناقابل فراموش قربانیاں دیں اور اپنی جانون کا نذرانہ پیش کیا ،ممنون حسین،پاکستان کی شدید خواہش ہے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہو،پوری دنیا کے آزادی کے متوالے اور پاکستانی عوام مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کی جرات ، بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں ،خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے ساتھ جڑا ہے،نواز شریف

پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار ، پوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ

نیب خیبر پختونخو کی کارکردگی شاندار ہے ،چیئرمین نیب ، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسپشن انڈیکس سے متعلق پورٹ میں پاکستان کا 126 سے 117 پر نمبر آ نا اعزاز کی بات ہے ،یہ نیب سمیت تمام متعلقہ اداروں کی انتھک محنت اور کاوشوں کا نتیجہ ہے، قومی احتساب بیورو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے بدعنوان عناصر کے خلاف 2016ء میں بھی بلاتفریق کارروائی جاری رکھے گا،قمر زمان چوہدری

پنجاب حکومت خفیہ رائے شماری سے گھبرا گئی، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر انتخابات کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا،بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور سپاہی سمیت ای سی پی کو کروڑوں نقصان کا اندیشہ

وزارت صحت کے ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا کینسر کی دوائی کیلئے 10 کمپنیوں کے لائسنس کی منظوری کیلئے اجلاس، جلد لائسنس جاری کر دیئے جائیں گے،چیف ایگزیکٹو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اسلم افغانی

گھوسٹ سکولوں کے بعد گھوسٹ طلباء بھی سامنے آگئے ،پنجم ہشتم امتحانا ت میں 2لاکھ گھوسٹ طلباء خدیجہ فاروقی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ،جعلی انرولمنٹ سے معیار تعلیم بلند نہیں کیا جاسکتا ، رکن صوبائی اسمبلی

کراچی ، 2 افراد کے قتل کی تحقیقات ،ایک مشکوک شخص کی رینجرز نے ویڈیو جاری کردی

پیزا ہٹ نے ڈوریٹوز پیزا پاکستان میں متعارف کرادیا