بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-03)

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی، اقتصادی راہدری منصوبے کی تکمیل سے بلوچستان میں ترقی کے سفر کا اغاز ہو گا، وزیراعظم کا سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملا قات میں اظہا ر خیال

نیپرا نے بجلی 3 روپے 84 پیسے فی یو نٹ سستی کرنے کی منظو ری دیدی

پاکستان ریلوے میں 92 کروڑ کرپشن کا سکینڈل ، وزیر ریلوے سیکرٹری ریلوے کیخلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع ، کرپشن کی نشاندہی آڈٹ حکام نے کی تھی

کراچی،عز یر جان بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال ،پی آئی نجکاری،ملازمین پر تشدد سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کا جلد از جلد ملاقات اور قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

امریکی کمپنی سے 500 انجن خریداری” آرڈر“ 55 ہنگامی بنیادوں پرخریدے کی سمری تیار، مال بردار گاڑیوں سمیت تمام بند ٹرینوں کو مرحلہ وار بحال کیا جائیگا جس کا مقصد عوام کو بہتر سے بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنا ہے، ریلوے آفیسر کا انکشاف

پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی تجویز ایوی ایشن حکام نے دی،نجی ٹی وی کا دعویٰ