بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کی قومی خبریں (2016-02-01)

وزیراعظم نوازشریف میٹروبس کی طرز پر کراچی میں بھی گرین لائین پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے ،عشرت العباد،وزیراعظم جلد کراچی میں بھی میٹروبس کی طرز پر گرین لائین پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے جو ایک سے ڈیڑھ سال میں مکمل ہوگی،گورنرسند ھ

وزارت ہاؤسنگ کا سیکٹر جی سکس کے مکانات مسمارکرکے فلیٹ بنانے کا فیصلہ ، وزیراعظم کو بھجوائی جانے والی سمری جلد منظور ہونے کا امکان

سیف سٹی منصوبہ اسلام آبادمیں اربوں کے فراڈ پر رحمن ملک کے خلاف کارروائی کا عندیہ،ایف آئی اے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے سمیت ملوث افراد پر پیش رفت کے حوالے سے وزارت داخلہ کو آگاہ کرے گی،سیف سٹی منصوبہ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی اہم پٹیشن دائر

لاہور، ایم پی اےغیاث الدین کے بیٹے نے سوتیلی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چارسدہ ،حساس اداروں نے بھارتی سفارتخانے کے ملازم اور تین بیٹوں کو گرفتار کر لیا

کرک ، نامعلوم افرادکی ڈی ایس پی کے گھرپرفائرنگ ،بیٹاجاں بحق

ڈیرہ گجراں پرمیٹرو اورنج لائن ٹرین کے متاثرین نے ایک بار پھر ورکرز کی ڈوریں لگوا دی ، مظاہرین نے حکومتی مشنری پر قبضہ کرلیا ،مارکیٹ ریٹ نہ ملنے تک دوبارہ کام نہیں شروع کرنے دینگے،مظاہرین

جے یو آئی کا توہین رسالت قانون بارے مولانا شیرانی کے انٹرویو سے لاتعلقی کا اعلان

کراچی ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں آرمی چیف کے حق میں ریلیاں ،جنرل راحیل شریف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

حمزہ شہبازکا مخدوم فیصل صالح حیات سے را بطہ،جھنگ اور چنیوٹ کے ضلعی چیئرمینوں کے لئے متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ،ضلعی چیئرمین کا عہدہ مخدوم گروپ کودینے کا عندیہ