بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کی قومی خبریں (2016-01-29)

لاہور ہائیکورٹ،گیارہ تاریخی عمارتوں کے 200فٹ کے احاطے میں میٹرو ٹرین کی تعمیر روک دی گئی

سندھ میں تعلیمی ادا روں ،ایئر پورٹس،ایئر بیس اور حساس تنصیبات پر حملہ ہوسکتاہے،صو بائی محکمہ داخلہ کا ڈی جی ر ینجرز اور آ ئی جی سندھ پولیس کو خط

صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے جدید اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے تمام وسائل استعمال کیے جائیں،بلاول بھٹو زرداری،تمام محکموں کی موثر کارکردگی اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان رابطے یقینی بنانے کیلئے تمام محکمے ای-گورننس کی جانب منتقل کیے جائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

صوبے میں آخری دہشتگرد تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعلی اور گورنر سندھ کی ملاقات میں اتفاق ،ملاقات میں جاری منصوبوں اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال ، صوبہ اور شہر میں قیام امن میں سیکورٹی فورسز کے اقدامات کو خراج تحسین پیش

شریف برادران پی آئی اے کی نجی کاری نہیں کررہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خود خریدار ہیں ،اعتزاز احسن، LNG خرید نہیں رہے ،خود فروخت کررہے ہیں ، نندی پور پراجیکٹ ،میٹرو ، اورنج ٹرین جیسے میگا پراجیکٹ صر ف اور صرف اپنی جیبیں بھرنے کی خاطر ہیں،وزیر سیالکوٹ صرف بیگ اٹھانے والے وزیر ہیں ، عوامی خدمت کے نام پر ووٹ لے کر برسر اقتدار آنے والی حکومت نے اپنے اڑھائی سالہ دور میں غریب ،سفید پوش طبقہ ،کاشتکار ، تاجر برادری سمیت مزدورں کو اپنی ناقص پالیسیوں کے تحت زندہ درگور کردیا ہے ، پارٹی عہدیداران اورجیالوں سے خطاب

صدرممنون حسین نے گلگت بلتستان کابینہ کو بلوچستان کی کابینہ سمجھ کر25 منٹ تقریرکر ڈالی

اسلام آباد میں ایک ماہ میں زلزلے کے27جھٹکے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، بلند عمارتوں سے نقل مکانی شروع ، اکتوبر کے بڑے زلزلے نے کئی فالٹ لائن بنا دی ہیں،چمن فالٹ لائن کی خاموشی کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے،ماہرین

اورنج ٹرین منصوبہ سی پیک کا حصہ نہیں،رقم چین ہی دے گا،شہباز شریف،اورنج ٹرین منصوبے پر الزامات کا جواب دینا توہین سمجھتا ہوں،وزیر اعلیٰ پنجاب کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے: ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب