بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کی قومی خبریں (2016-01-17)

کراچی آپریشن میں عوام کا بھرپور تعاون رہاہے، منطقی انجام تک پہنچا کرہی دم لیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں دہشت گردوں ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کرے گی ،آپریشن کو آپریشن کلین اپ کا نام دیا گیا ہے ،آپریشن میں جدید اسلحہ ، ہیلی کاپٹر بھی استعمال کئے جائیں گے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کے مقام پر پرحراساں کرنے سے متعلق مسودہ قانون کی منظوری

ا سلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر انتخابات، مسلم لیگ (ن) 18 ،تحریک انصاف نے 9 نشستیں جیت لیں

ہڑتالیں ہوں یا ججوں کو جوتے مارے جائیں، خواتین ججوں کی تذلیل کیجائے یا تالہ بندیاں ، عدلیہ انصاف کی فراہمی میں پیچھے نہیں رہے گی،جسٹس میاں ثاقب نثار ، ہم نے انصاف دینے کی قسم کھائی ہے،قائم مقام چیف جسٹس کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب

کراچی، پولیس نے نفرت آمیز تقریرکیس میں فاروق ستار ، حیدرعباس رضوی، رشید گوڈیل سمیت متحدہ کے دیگر رہنماؤں کو مفرور قرار دیا،عدالت نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

کیپٹن سعد کے گھر پر فائرنگ: تحقیقات مکمل ہونے پر اصل حقائق سامنے آجائینگے،سٹی پولیس آفیسرمحمد امین وینس

لاہور ،بھتہ مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا،تاجروں کو دھمکی آمیز پرچیاں موصول

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی،ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک مرکزی بینک کی جانب سے منظورکردہ کرنسیوں کے عوض ڈالردرآمد کرسکیں گی، ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا، مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوگا، کرنسی ڈیلرز کا موقف

میٹروبس ٹریک پر احتجاجی مظاہروں سے نبٹنے کے لیے نئی حکمت عملی طے کرلی گئی