بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کی قومی خبریں (2016-01-15)

بلوچستان کے زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے جلدتجاویر مرتب کر کے ان پر عمل درآمد شروع کیا جائے گا ،نوازشریف

وزیر اعلی پرویز خٹک کے پشاور میں ترقیاتی اور خوبصورتی کے منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کے احکاما ت جاری

اسلام آباد،بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدار پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، وفا ق کی جانب سے فنڈز کی بندش اورلیگی امیدواروں کوبراہ راست فنڈز دینے بارے چیرمین کو آگاہ کیا گیا ، وفاقی حکومت اپنے متوقع امیدواروں کو نواز کر پری پول دھاندلی کررہی ہے،مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد،نجی ہسپتال کے ڈاکٹر نے فالتوچربی نکالنے کے نام پر خاتون کو مار دیا،حفیظ احمد نے بیوی کا وزن بڑھنے کے باعث بی ول ہسپتال سے رابطہ کیا تو ڈاکٹر شاہد محمود نے جسم سے فالتو چربی کم کروانے کا مشورہ دیا ،بی ول ہسپتال کے ڈاکٹر شاہد محمود نے آپریشن کے بعد مہوش جبین کے جسم کے اندرونی زخم کھلے چھوڑ دیئے اور مریضہ کو گھر بھیج دیا، زخم کھلے ہونے کے باعث خون پھیپھڑوں میں چلا گیا،ر زخموں میں پیپ پڑ گئی اور مہوش کا انتقال ہو گیا،پی ایم ڈی سی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن:تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ،کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ،3 شر پسند ہلاک

ستمبر2016 میں پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کر دی جائے گی

ممکنہ عام انتخابات 2018،الیکشن کمیشن نے بائیو میٹرک ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کی نئی حکمت عملی تیار کرلی

راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3افراد جاں بحق،37 افراد متاثر،جڑواں شہروں میں 13 مریضوں میں بیماری کی تشخیص،پمز میں دو بیڈز پر مشتمل آئسو لیشن وارڈ قائم، ملتان میں سوائن فلو سے متاثرہ مزید 5 مریض نشترہسپتال داخل، تعداد 24 ہو گئی