بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کی قومی خبریں (2016-01-10)

سندھ کی ایک درجن سے زائد اپوزیشن جماعتوں نے نیا گرینڈ الائنس بنادیا ،پیرپگارا سربراہ ہونگے ، 23 جنوری کو سانگھڑ اوربدین میں مشتر کہ طور پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ،صوبہ میں آبادگاروں کی احتجاجی تحریک کی حمایت کی جائے گی

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله وزیر قانون نہیں ، قانون شکن ہے،چوہدری شیر علی ،چوہدری شیر علی کا دماغی توازن درست نہیں اپنا مکمل علاج کرائیں،رانا ثناء اللہ کا ردعمل

فیصل آباد،ایف ڈ ی اے نے متعد ڈ پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیمز غیر قا نو نی قرار دیدیا

اسد قیصر کی تیز رفتاری ،موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کردیا

کسٹمزحکام کی کارروائی، بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دبئی سے اسلام آباد کروڑوں کے موبائل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

شوگرملزمالکان نے ملک بھر میں چینی کے نرخ بڑھا دئیے

فیصل آباد ،دس سالہ معصوم بھانجی سے زیادتی کرنیوالا درندہ صفت ماموں گرفتار

دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا فیری سروس شروع کرنے کا اعلان