بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-30)

افغانستان میں شوہر کے بغیر باہر جانے پر خاتون کا سر قلم
خاتون کو طالبان نے مرد کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر قتل کیا، خبر رساں ادارہ

بھارت کے کالج میں داڑھی رکھنے پر مسلم طالب علم کو نکال دیا گیا
کالج پرنسپل نے داڑھی کٹوانے کیلیے دباوٴ ڈالا جسے نہ ماننے پر داخلہ منسوخ کرکے پابندی لگائی گئی، طالب علم اسد خان

سریبا، کار حادثہ، دو افغان تارکین وطن ہلاک، بچوں سمیت دس زخمی

عمان نے سعودی انسداداد دہشتگردی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی

عراقی فورسز نے موصل کے جنوبی اضلاع میں تازہ پیشرفت
صرف دس منٹ میں پانچ سو میٹر تک فوجی آگے بڑھے

آسٹریلیا، پولیس نے سمگل ہونیوالی منشیات کی سب سے بڑی کھیپ برآمد کر کے 15افراد کو گرفتار کر لیا

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف
جیکٹ میں غریب افراد کا اسمارٹ کارڈ لگا ہے جس کے آگے ایک ایل سی ڈی ڈسپلے بھی لگا ہے

بھارت کی طرف سے اگنی فائیو میزائل کے تجربے پر چین کو تشویش ،معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعلان
بھارت کا اگنی فائیو میزائل کا تجربہ اور اس کی سٹرٹیجک طاقت میں اضافہ کسی ملک کے خلاف نہیں، بھارتی وزارت خارجہ