بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-28)

نئی دہلی: امریکی خاتون کا گینگ ریپ، 4 افراد گرفتار

فٹبالرزکی موت طیارے کا ایندھن ختم ہونے کے باعث کریش ہونے کی تصدیق
ایندھن ختم ہونے کا الارم پہلے نہیں بجا، جہاز پر 500 کلوگرام اضافی وزن لادا گیا تھا، فریڈی بونیلا

عراق کی سینئر خاتون صحافی کو اغواء کر لیا گیا
وزیر اعظم حیدر العبادی نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خاتون صحافی کی فوری بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی

ویتنام میں کولمبیائی خاتون کو منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

چین، برفباری اور بارشوں کے باعث تیرہ ٹریفک حادثات پانچ افراد ہلاک، 205سے زائد زخمی

ترکی: صدر کا احترام نہ کرنے پر ہوٹل مالک گرفتار
میرا رویہ تضحیک آمیز نہیں تھا یہ ضرور کہا تھا صدر کوچائے پیش نہیں کرونگا ، بیان

برلن حملہ، متاثرہ خاندان کیلئے امریکی پاپ بینڈ کا ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ

شام ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ ، 25 داعش باغی ہلاک ، متعدد زخمی
فوج نے دمشق میں پانی کی سپلائی پر کنٹرول کے لئے مہم تیز کر دی