بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-27)

کویت کا سلامی کونسل میں اسرائیلی یہودی آبادکار ی کیخلاف قرارداد کا خیرمقدم

کرپشن اسکینڈل؛چینی نائب وزیر کھیل کو جرم ثابت ہونے پر 10برس کی جیل
ڑیاوٴ تیان پر1997 سے 2014 کے دوران 1.15 ملین ڈالررشوت لینے کا جرم ثابت ہوگیا ہے،عدالت

جاپان اور امریکہ کے درمیان امریکی اڈوں پر کام کرنیوالے ملازمین کا استثناء محدود کرنے پر اتفاق، جلد معاہدے پر دستخط ہو جائینگے

بھارت 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے اگنی فائیو میزائل کا تجربہ

بھارت ، شدید دھند کے باعث 37 ٹرینوں کی سروس اور 11 پروازیں منسوخ

حلب ’اسلامی انقلاب‘ کی فرنٹ لائن ہے:ایران

2013 میں اور 3 ماہ قبل بھی اربوں صارفین کا ڈیٹا چوری کیا گیا ، یاہو

سعودی وزارت داخلہ پر بم حملے کی سازش،مجرم کو سزائے موت کا حکم