بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-26)

روسی فوجی طیارہ بحیرہ اسود میں گرکر تباہ،91 افراد ہلاک
طیارے میں فوجی اہلکار،موسیقار اور صحافی بھی شامل تھے ،یہ افراد شام میں نئے سال کی تقریبات میں شرکت کے لئے جارہے تھے
روسی حکام نے بحیرہ اسود میں طیارے کی تلاش کا کام شروع کر دیا،حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں،رپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے متنازع خیراتی ادارے کو بند کرنے کا عہد
جب تک تحقیقات جاری ہیں، ٹرمپ اپنے فاوٴنڈیشن کو بند نہیں کر سکتے،اٹارنی جنرل

اقوام متحدہ کی قرارداد،اسرائیل میں امریکی سفیر کی طلبی ،احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

چلی میں 7.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے ،سونامی وارننگ جاری

بھارت،کیرالہ کے مندر میں بھگڈر مچنے سے 20افراد زخمی ،7کی حالت تشویشناک

کیمرون میں کرسمس کے موقع پر خود کش دھما کہ، دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

ترکی: شدت پسندی کی حمایت پر ہزاروں سوشل میڈیا صارفین سے تفتیش

دْنیا پر مادہ پرستی غالب آ چکی ہے: پوپ
بچوں کی بھوک مٹانے کی بجائے ان کے ہاتھوں میں ہتھیار دیدے گئے ،خطاب

سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی ارامکو کی اگلے دس سالوں میں 49 فیصد شیئر فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی

باراک اوباما گوانتانا موبے جیل کی بندش کا وعدہ وفا نہ کر سکے
امریکی صدر نے اپنے دونوں ادوار میں 175 قیدیوں کو منتقل کیا،جیل میں قیدیوں کی تعداد 242 سے کم ہوکر صرف 59 رہ گئی
گوانتانا جیل میں صرف59 افراد کیلئے امریکہ لاکھوں ڈالر خرچ کررہا ہے ،باراک اوباما