بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-25)

پیوٹن کی ٹرمپ کو سالِ نو اور کرسمس کی مبارکباد، سب کو حیران کردیا
پیوٹن کی جانب سے خوشگوار پیغام آیا ہے، ان کے خیالات درست ہیں، امید ہے دونوں ملکوں کو علیحدہ راستہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، ڈونلڈ ٹرمپ
جدید دنیا کی سلامتی و استحکام میں امریکا اور روس کا کردار انتہائی اہم ہے، روسی صدر

بھارت میں 16ویں صدی میں مرہٹہ دور کے مشہور نام چتراپتی شیوا جی کی یاد میں بحیرہ عرب کے وسط میں مجسمہ بنانے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا
192 میٹر اونچا شیو سمارک امریکا میں نصب مجسمہ آزادی سے دوگنا اونچا ہوگا جبکہ اسے ممبئی سے ساڑھے 3 کلو میٹر مسافت کی دوری پر واقع بحیرہ عرب کے 16 ایکڑ رقبے میں تعمیر کیا جائے گا

کرسمس پر مسلمانوں کے لیے سانتا ہیٹ پہننا حرام ہے، فتویٰ جاری
کرسمس پر عیسائیوں کو جشن منانے کا حق ہے اور لوگوں کو اسکا احترام کرنا چاہیئے، لیکن اس میں شامل نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ حرام ہے ‘، انڈونیشیائی علماء

سلامتی کونسل میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف قرارداد منظور
14ممالک کا حمایت کا اعلان ، اسرائیل غربِ اردن اور مشرقی یروشلم میں بستیوں کی تعمیر روک دے،قرارداد کا متن

شام میں جنگ کے دوران 3 لاکھ 12 ہزار افراد ہلاک، 16 ہزار بچے شامل، تنظیم انسانی حقوق