بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-24)

صدام حسین کی بیٹی اچانک منظر عام پر آگئی، دبنگ انٹرویو
48سالہ رغد صدام نے عراق جنگ کی مخالفت کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی
”میرے باپ نے جس طرح موت کو گلے لگایا مجھے اس پر فخر ہے ، یہ ہمارے اہلخانہ کیلئے باعث عزت ہے ، انٹرویو

چھوٹے نواب سیف علی خان کا فلم نگری چھوڑنے کا فیصلہ
بالی ووڈ اداکار نے بیٹے کی پیدائش کے بعد خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا ہے

عراقی فضائیہ نے شمالی شہر موصل کی فضاوٴں میں”ہمدردی “ کے 40 لاکھ خطوط گرادیئے

ایرانی فضائیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ڈرون مار گرایا

شامی فورسز نے باغیوں کے انخلا کے بعد حلب کو دھما کہ خیز مواد سے کلیئر کر دیا

حملوں کی منصوبہ بندی، ڈوئسبرگ سے دو مشتبہ افراد گرفتار

مشرقی حلب سے تمام شہری نکال لیے گئے، شامی فورسز

کانگو خانہ جنگی کے دہانے پر ہے، ہیومن رائٹس واچ

کرسمس کے دن فلپائن میں سمندری طوفان کا اندیشہ

مصری صدر نے اسرائیل مخالف قرار داد واپس لے لی