بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-22)

روسی سفیر کومارنے والے شخص کا تعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا،ترک صدر

بھارت میں2افراد9کلو خام یورینیم لے جاتے ہوئے گرفتار، اٹامک انرجی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کابل میں رکن پارلیمنٹ کے گھر پرمسلح افراد کا حملہ،5افراد ہلاک
فائرنگ کے نتیجے میں میرولی کا بیٹا، 2پوتے اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے،حکام

کرینہ اور سیف علی کے بیٹے کے نام پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
کرینہ کپور ان پڑھ یا مغرور ہیں جنہوں نے بیٹے کا نام ہندوستانیوں کے قاتل تیمور کے نام پر رکھ دیا بھارت میں نئی بحث کا آغاز

امریکہ : نیویارک جانے والی پرواز میں عربی بولنے پر نوجوان کو آف لوڈ کردیاگیا
پوچھ گچھ کے بعد دوسری فلائٹ سے روانہ کیا گیا

افغان فورسز کی کارروائی، قندوز میں اہم کمانڈر سمیت درجنوں طالبان جنگجو ہلاک،14زخمی

مارک زکربرگ کے پرسنل اسسٹنٹ سے ان کی اہلیہ پریشان

بولیویا کی حکومت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ائیر لائن کو قرار دیدیا
یہ حادثہ گزشتہ ماہ ہوا تھا جس میں برازیلین فٹ بالرز سمیت71افراد ہلاک ہوگئے تھے

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں