بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-21)

روسی سفیر کے قتل میں گولن کے حامی ملوث ہیں یہ بات دونوں ملک جانتے ہیں ،ترکی
امریکی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ روسی سفیر کے قتل سے متعلق تبادلہ خیال

برلن حملہ: برطانیہ میں سکیورٹی بڑھا دی گئی
شہر کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، لندن آنے والوں کو تحفظات نہیں ہونے چاہییں،مئیر صادق خان
جرمنی میں برطانوی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات
تمام کرسمس مارکیٹوں کی سکیورٹی بڑھا دی جائے گی،فرانس

ایران ،روس اور ترکی میں شام امن سمجھوتے پر اتفاق
تینوں ممالک شام میں نظام کی تبدیلی کے بجائے دہشت گردی کے خلاف لڑیں: روسی وزیر خارجہ

اردنی فورسز کی مسلح افراد سے جھڑپ ،4 اہلکار ہلاک

چین نے امریکا کا زیرِ آب ڈرون واپس کر دیا

اقوام متحدہ کا فلپائنی صدر کے خلاف قتل کے الزام میں تحقیقات کا مطالبہ

برلن،مشتبہ ٹرک ڈرائیور کا حملے میں ملوث ہونے سے انکار،پولیس غیر یقینی کا شکار

طالبان کی قید میں کینیڈین فیملی اور اس کے بچوں کی ویڈیو جاری

عارضہ قلب کی پیشن گوئی، ’سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن

امریکہ جنر ل سلیمانی کی حلب میں موجودگی کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھائے گا

بھارت : ہم جنس پرستی کی کوششیں کیخلاف علماء، پنڈت ،راہب پادریوں نے سر جوڑ لئے
اللہ نے افزائش نسل کیلئے خاتون و مرد بنائے ، اس کیخلاف جانا غیر فطری عمل ہے،محمدفرمان