بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-20)

بھارتی تاجر کا بیٹی کی شادی پر بے گھر افراد کو مکان کا تحفہ
اجے منوٹ اپنی بیٹی کے بیاہ پر 70 سے 80 لاکھ روپے خرچ کرنا چاہتا تھا،مقامی سیاستدان کے مشورے پر تمام رقم بے گھر لوگوں کو سرچھپانے کے لیے جگہ فراہم کرنے کیلئے لگادی
کپڑے اور اناج کے تاجر نے مہمانوں کے لیے ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرادی اور تمام تقریبات کو سادگی سے ادا کرنے کا فیصلہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں درخت نے شادی کی تقریب کو سوگ میں بدل دیا
شادی کی تقریب جاری تھی اس دوران درخت تقریب کے شرکاء پر گرگیا،خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے

بھارت، مدراس عدالت نے مسجد کے احاطے میں غیر قانونی شرعی عدالت کو کام کرنے سے روکنے کے احکامات جاری

افغان فورسز کا آپریشن، پانچ طالبان ہلاک، 6زخمی

سلامتی کونسل میں حلب کے بارے میں قرارداد کے مسودے پر اتفاق

لبنان میں تیس رکنی ملکی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

جرمن وزیر دفاع کے طیارے میں تکنیکی خرابی، نائجیریا میں زیادہ رکنا پڑ گیا

امریکہ ، مختلف شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ مخالف مظاہرے کئے گئے

قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر غداری کا الزام
بھارتی مصنف کمال سی چاوارا کو پولیس نے اس وقت ریاست کیرالہ سے حراست میں لیا

برازیل میں روبسٹا کافی کی درآمد پر پابندی ختم ہونے کا امکان