بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-17)

ایران پر پابندیاں: اوباما نے بل پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
اوبا ما انتظامیہ نے بل پر ستخط نہ کرکے واضح کردیا کہ ایران پر پابندیوں کو بڑھانا غیر ضروری عمل ہے، ترجمان وائٹ ہاوٴس

حلب کشیدگی، ایران اور روس کے سفیروں کو برطانیہ نے دفتر خارجہ طلب کر لیا

بھارتی سپریم کورٹ نے فضائیہ کے مسلمان ملازمین کے داڑھی رکھنے پر پا بندی لگا دی
حکومت کی جانب سے داڑھی پر پابندی کا فیصلہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ،چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر

بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کانہ چھوڑا
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سمٹ میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے

روس کا امریکی الزام پر سخت ردعمل
امریکی انتخابات کے حوالے سے روسی مداخلت کے دعوے انتہائی ’نازیبا‘ ہیں، ثبوت لائے جائیں یا خاموش رہا جائے ، روس
جب آپ اس طرح کے اہم سائبر حملے کی بات کر رہے ہیں تو اس میں حکومت کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہوتے ہیں، پوٹن

شامی حکومت نے حلب سے انخلا معطل کر دیا
باغیوں نے حلب کے ان دو علاقوں سے شہریوں کے انخلا میں رکاوٹ ڈالی ہے جہاں حکومت کو حمایت حاصل ہے، شامی حکام

روہنگیا مظالم، اقوام متحدہ کی سوچی حکومت پر تنقید
ہر روز ریپ، قتل اور دیگر زیادتیوں کے بارے میں رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں لیکن آزاد مبصرین کو ان جرائم کی تحقیقات سے روکا جا رہا ہے، اقوام متحدہ

یہودی آبادکاری کے حامی اسرائیل میں امریکی سفیر مقرر
ستاون سالہ قانون دان امریکہ کے اسرائیل فلسطین تنازعے کے تصفیے کے لیے دو ریاستی حل کے سخت ناقد ہیں

جنوبی کوریائی صدر کے مواخذے کی قانونی اساس موجود نہیں، وکلائے دفاع

تھائی پارلیمنٹ نے متنازعہ سائبر قانون منظور کر لیا

سعودی عرب کا مغربی ثقافت سے بچوں کو دور رکھنے کا منصوبہ

بھارت :ہائی ویز پر قائم شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم