بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-15)

ٹرمپ پر حملے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو قید کی سزا

ون چائنا پالیسی کو چیلنج کیا تو آبنائے تائیوان میں امن متاثر ہو گا،چین
ون چائنا پالیسی کا احترام چین اور امریکہ کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہے اور آبنائے تائیوان میں امن اور استحکام کے لیے اہم ہے، ترجمان

بھارت منسوخ کئے گئے نوٹ دبئی میں فرنیچر اور ڈیکوریشن اشیاء بنانے کیلئے استعمال ہونگے
بھارتی ریزرو بینک نے نوٹوں کی منسوخی سے قبل ان سے رابطہ کیا تھا لیکن اس وقت انہیں معلوم نہیں تھا کہ حکومت کیا کرنے جارہی ہے، میاں محمد

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے،لیوک بریٹ مور

میرے پاس موجود معلومات سے مودی خوفزدہ ہیں ، راہول گاندھی کا انکشاف

بھارتی ٹی وی شو کرائم پیٹرول میں پولیس افسر کا کردار ادا کرنے والے کملیش پانڈے نے خودکشی کرلی

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش
مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے، ڈیوڈ سیپراسٹائن

چین ، فیکٹری میں آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر ہلاک ، 4 زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس نے ایک غیر مسلح 73 سالہ بزرگ شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا