بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-14)

سعودی عرب: عبایہ اتارنے پر نوجوان خاتون زیر حراست
نوجوان خاتون کو اْس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس کے پاس اس حوالے سے شکایت درج کروائی گئی

بھارت: ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر 12 افراد گرفتار
ہمیں حملے کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ،کسی قسم کی تحقیقات نہیں کی جارہیں، انسپکٹر آف پولیس

سال 2017ء کی پہلی سہ ماہی میں ایک ارب ڈالرز کے یورو بانڈ کی فروخت مکمل کرلیں گے ، نائجیریا

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں اہم طالبان کمانڈر سمیت سولہ جنگجو اور ایک فوجی ہلاک ،متعدد افراد زخمی

وسکونسن ریاست میں دوبارہ گنتی ، ٹرمپ کی ووٹوں میں اضافہ

ویتنام کے ایک پولیس اسٹیشن میں دھماکا، تین اہلکار ہلاک

انڈونیشیا کے ایک اسکول پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار
چہرے کی خوبصورتی سے زیادہ ارادوں اور خیالات پر یقین رکھتا ہوں اور اسی وجہ سے انسان خوبصورت بنتا ہے، ہریتھک روشن

بم کی اطلاع: جرمنی جانے والی پرواز کو نیویارک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا
پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طیارے کی تلاشی لی مگر طیارے سے کچھ نہیں ملا، ترجمان