بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-11)

شام کی جنگ کا سیاسی حل ضروری ہے: اقوامِ متحدہ
امن کے حصول کا واحد طریقہ طاقت کی تقسیم کا معاہدہ ہے۔شامی فوج نے حلب کی لڑائی جیت لی ہے تاہم جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،خصوصی ایلیچی برائے شام

امریکی انتخاب: ’روسی ہیکنگ‘ کی تحقیقات کا حکم
ہیکنگ ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی سوچی سمجھی کوشش تھی،ڈیموکریٹس کا دعویٰ، روسی حکام کی ہیکنگ الزامات کی تردید

مصر :حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ سے ہم کلام ہونیوالامقام مصر میں دریافت

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین پر تنقید
جونہی امریکی معیشت میں بہتری آتی ہے چین سمیت دیگر ممالک کرنسی میں کمی کر دیتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے کا انکشاف
الیکشن میں روسی مدد کی بات کرنیوالے وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے صدام حسین نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیارجمع کر رکھے تھے، ڈونلڈ ٹرمپ کادوٹوک جواب

سولرسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018میں لانچ کردیا جائے گا،کمپنی کا اعلان
طیارے میں دومسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ، زمین سے 25ہزار فٹ بلندی پر اڑسکتا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن
الیکشن کے دن مشنی گن میں 87بیلٹ مشینز خراب ہوگئی تھیں، جل اسٹین

بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع

امریکا نے افغان شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں توسیع کردی

ترکی شام کی سرحد پر دیوار 2017ء میں مکمل کرنے کیلئے پرعزم
دیوار کی تعمیر کا مقصدداعشی دہشت گردوں کی آمد ورفت روکنا ہے ، چیئرمینڈویلپمنٹ کمپنی

افغان سکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، طالبان کیلئے فنڈز کی فراہمی کے ذرائع پیدا کرنے والے القاعدہ راہنما گرفتار ، وزارت داخلہ کا دعویٰ

گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار

بلغاریہ میں ٹرین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 25 زخمی، 20 عمارتیں مکمل طور پر تباہ