بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-10)

نائیجیریا: خواتین کا خود کش حملہ، 30 افراد ہلاک
مایدوغوری ٹاوٴن کے بازار میں 2 خود کش بمبار خواتین نے اپنے جسموں سے منسلک دھماکا خیز مواد کو زور دار دھماکے سے اڑا دیا جس سے 30 افراد ہلاک ہوگئے، میجر بدرے اکنٹویے
دھماکوں کی ذمہ داری نائیجیریا کی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے قبول کرلی

بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ کرپشن کے الزام میں گرفتار
چوپرہیلی کاپٹروں کے معاہدے میں فضائیہ کے سابق سربراہ نے اپنے کزن کے ذریعے پیسے وصول کئے،سی بی آئی

ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

قاہرہ میں بم دھماکا، چھ پولیس اہلکار ہلاک

حلب باغی علاقوں سے نکلنے والے سینکڑوں مرد ا، لڑکے مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں، ادارہ اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق
حراست میں رکھنے کے حوالے سے شامی حکومت کا ریکارڈ بہت خراب ہے اسی لیے اقوام متحدہ کو ان مردوں اور لڑکوں کی حفاظت کے حوالے سے خدشات ہیں، ترجمان

خیرٹ ولڈرز امتیازی سلوک پر اکسانے پر مجرم قرار
ولڈرز نے عدالتی فیصلے کو ’پاگل پن‘ قرار دیا ہے،تین پی وی وی ججز نے مراکش کے لوگوں کو ایک نسل قرار دیا ہے اور مجھے اور نیدرلینڈ کے آدھے عوام کو مجرم قرار دیا ہے، پیغام

ترکی ، 87سکالر ز کے وارنٹ گرفتاری جاری

کینیا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایک درجن سے زائد مریض ہلاک
ڈاکٹر کم تنخواہ کی شکایت کرتے ہیں، ہزاروں ڈاکٹر دیگر ممالک کا رْخ کر چکے ہیں

یورپی یونین مہاجرین کو یونان واپس بھیجنے کی خواہاں
پالیسی سے بغیر تنہا بچے، مہاجرین کے ایسے گروپ متاثر نہیں ہوں گے جو خطرات کا شکار ہو سکتے ہیں، یورپی یونین