بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-08)

داعش کی فنڈنگ مکمل طورپربندکردیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کا ایٹمی فضلہ ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے ، ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی تصدیق

شدت پسندی کو روکنے کیلئے فیس بک ، مائیکروسافٹ ،ٹوئٹراور یوٹیوب نے اتحاد کرلیا

مالٹا میں ہم جنس پرستی کے 'علاج' پر پابندی عائد ، ، بل متفقہ طور پر منظور
جو 'کسی فرد کی جنسی صنف کو تبدیل یا جنسی جذبات کو ختم کرنے کی' کوشش کرے گا اسے جرمانہ یا قید کی سزا ہوسکتی ہے

’ٹرمپ کو ایران جوہری معاہدہ ختم نہیں کرنے دیں گے‘ حسن روحانی
اقتصادی پابندیوں میں توسیع کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہیں،ایرانی صدر کا تقریب سے خطا ب

بنگلہ دیش: کالعدم تنظیم کے تین رہنماوٴں کی سزائے موت برقرار
تینوں رہنماؤں پر برطانوی سفیر پر حملہ کرنے اور تین دیگر افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد نیٹو اور یورپی یونین کا پہلا اجلاس

یمن کے ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز کی غرقابی کے بعد تقریباً 60 افراد لاپتہ