بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-07)

برازیل میں شادی کے روز شوہر کو سرپرائز دینے والی دلہن کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ
خاتون ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر اپنی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کی بچپن کی خواہش پوری کرنا چاہتی تھی

جرمن چانسلراینجلا مرکل نے جرمنی میں حجاب پر پابندی کا اشارہ دیدیا
حجاب جرمن معاشرے کے مطابق نہیں جس پر قانونی طور پر پابندی عائد کریں گے، اینجلا مرکل

ایران کیلئے جاسوسی کا الزام، سعودی عرب میں15افراد کو سزائے موت کا حکم

ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی جوہری معاہدے کو ختم کرنے نہیں دیں گے، ایران

لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پرحملہ

اوباما انتظامیہ نے لڑاکا طیارے بھارت میں تیار کرنے کا منصوبہ

جنوبی کوریا کا سا ئبر کمانڈ سسٹم ہیک کر لیا

افغانستان، 18طالبان نے ہتھیار ڈال کر تشدد کا راستہ ترک کر دیا

بیرنار کاسنوو نئے فرانسیسی وزیر اعظم، تاحال وزیر اعظم صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہاں