بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-06)

بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہازکے حادثے میں 2افرادہلاک،14زخمی

جاپان نے شمسی توانائی سے بجلی بناکر موبائل اور ٹیبلٹ جارچ کرنے والا ایک کوٹ تیار کرلیا

روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرقی بعید میں فوجی مشقیں کیں

گھانا میں دس سے چلنے والا امریکی جعلی سفار تخانہ بند کر دیا گیا

شہزادہ ہیری اور گلوکارہ ریحانہ کا ایڈز کا ٹیسٹ مکمل، نتیجہ منفی آگیا

مشرقی انڈونیشیاکے ساحل پر6.0درجے شدت کاشدیدزلزلہ

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے نے قرارداد پر رائے شماری کرانے کی تیاری کرنے کے پیش نظر جس میں حلب میں عارضی جنگ بندی کرانے کا مطالبہ

کمبوڈیا کی عدالت نے اپوزیشن راہنما سیانگ چیت کو بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں 5 سال سزائے قید سنا دی گئی

آسٹریلیا میں روزمرہ 30 افراد کینسر کے مرض کے باعث ہلاک ہوتے ہیں ، رپورٹ