بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-05)

بھارت :کالا دھن چھپانے والا بھارتی تاجر مہیش شاہ گرفتار
مہیش شاہ نے ٹیکس سے بچنے کیلئے 13 ارب سے زائد رقم گھر میں رکھی ہوئی تھی

فرانس: حضرت مریم کا مجسمہ ہٹانے کا حکم
سوشل میڈیا پر بعض افراد نے مجسمہ ہٹانے کے فیصلے پر تنقید کی تھی

گوگل نے خود کار سائیکل کی تیاری کا کام شروع کر دیا
سینسرز کی مدد سے سائیکل توازن بھی برقرار رکھے گی اور سامنے سے آنے والی ٹریفک دیکھ کر رک بھی جائے گی

فیدل کاسترو کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک
کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو کی 25 نومبر کو طویل علالت کے بعد موت ہو گئی تھی

اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی

سوچی روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ روکیں، نجیب رزاق

حلب میں جاری خون ریزی کا واحد حل مذاکرات ہیں، یورپی یونین