بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-03)

سلمان خان گھر کے باہر لوگوں کی کس حرکت سے پریشان؟
اپنے گھر کے باہر پیشاب کرنے والوں سے تنگ آگئے جس کے باعث انہوں نے مقامی انتظامیہ کی آگاہی مہم کاحصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے

ازبک صدر کے بیٹے نے اپنی ماں کے انتقال کی خبرو ں کو رد کردیا
دنیا کو بتائیں کہ میری ماں زندہ ہیں، ازبک سکیورٹی سروسز نے انہیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے : اسلام کریموف جونیئر

اوباما نے دور اقتدارکا آخری کرسمس ٹری روشن کردیا
انیس فٹ لمبے اس کرسمس ٹری کوبرقی قمقموں سے مزین کیا گیا تھا جسے صدر اوباما ،ان کی اہلیہ اور بیٹی نے مل کر روشن کیا

دسمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا، ناسا
کسی بھی قسم کے خلائی اجسام سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں، باتیں افواہیں اور بے بنیاد ہیں ، ترجمان

شام اور عراق میں مارچ سے اکتوبر تک امریکی فضائی حملوں میں 54عام شہری ہلاک ہوئے ہیں/پینٹاگون

کانگریس کے ذریعے فارک باغی گروپ کے ساتھ نظرثانی شدہ امن معاہدہ منظور
کولمبیاکے صدرجوان مینول سنتوس گزشتہ روزاس سے بھی کہیں بڑے چیلنجزسے دوچارہوگیا

آرٹیلری گنوں کی خریداری،بھارت نے امریکہ کے ساتھ750ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ریٹائرڈ میرین جنرل جیمز مائیس کو سیکرٹری دفاع کے عہد ے کیلئے منتخب کرنے کا اعلان