بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-12-01)

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ، تین افسر ہلاک، ایک زخمی

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے کاروبار سے ’مکمل طور پر دست بردار
مفادات کے ٹکراوٴ سے بچنے اور صدارت پر مکمل توجہ مرکوز کرنے کی غرض سے اپنا 'کاروبار مکمل طور پر' چھوڑ رہا ہوں ، ٹرمپ

بنگلہ دیش میں ترک ڈراموں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
فنکاروں کا ملکی چینلوں پر دکھائے جانے والے غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کا مطالبہ
بنگلہ دیش میں 'سلطان سلیمان' نامی ایک ڈراما مقبولیت کی بلندیاں چھو رہا ہے، جس وقت یہ ڈراما دکھایا جاتا ہے، ناظرین دوسرے چینلوں پر نشر کردہ پروگراموں کو نظر انداز کر دیتے، ڈرامے نے پاکستان میں بھی بے حد مقبولیت حاصل کی تھی

میرا دومرتبہ ریپ کیاگیا‘ معروف اداکارہ نے اپنی زندگی کے دالخراش راز سے پردہ اٹھادیا
ایک مرتبہ اپنے دوست اور دوسری مرتبہ ایک بار کے مالک نے جنسی ہوس کاشکار بنایا، خود کشی کی کوشش کی مگر ناکام رہی ، انٹرویو

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد سے ہراسانی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ،سدرن پاورٹی لا سینٹر
ٹرمپ کو حالات کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، اور نفرت اور تعصب کو شدت سے مسترد کرنا چاہیے، ادارہ انسانی حقوق

وقت آگیا ہے کہ خواتین بھی ڈرائیونگ کریں، سعودی شہزادہ

طالبان عوامی بہبود کے پراجیکٹوں کو تحفظ فراہم کرنے کے اپنے بیان کا عملی ثبوت پیش کریں،افغان حکام

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کا خاتمہ ”تباہ کن“ ہوگا،سی آئی اے نے ٹرمپ کو خبردار کردیا
ٹرمپ انتظامیہ کے ایسا کرنے سے ایران میں سخت گیروں کو تقویت ملنے کا خطرہ ہے، دیگراقوام بھی تہران کی ازسرنو کوششوں کے جواب میں جوہری پروگرام شروع کر سکتی ہیں، سربراہ سی آئی اے جان برینن کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

میانمار میں روہنگیا مخالف کریک ڈاوٴن ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم، اقوام متحدہ