بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-30)

جنوبی کوریا صدر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ، پارلیمان سے مدد کی اپیل کردی
میں اپنے عہدے کی مددت کو کم کرنے سمیت مستقبل کے حوالے سے ہر چیز کا اختیار پارلیمینٹ کو دیتی ہوں، پاک گن

شام، حلب میں 16 ہزار شہری بے گھر ہو گئے ہیں: اقوامِ متحدہ
حلب میں جاری لڑائی کے تیز ہونے اور پھیلنے کے خدشے کے باعث ہزاروں افراد کا وہاں سے بھاگنے کا امکان ہے، سربراہ انسانی حقوق

چین نے حلال کھانے کے خلاف اعلان جنگ کردیا

بالی ووڈ سٹار عامر خان کے گھر چوری، 50 لاکھ کے زیورات غائب

کیوبا:فیدل کاسترو کی یاد گار پر عوام کی قطاریں،آخری رسومات 4 دسمبر کوادا کی جائیں گی

امریکا میں الیکشن فراڈ کے کوئی شواہد نہیں، وائٹ ہاؤس

بھارت نے افغانستان کو چوتھا اور آخری گن شپ ہیلی کاپٹر دے دیا
نئی دہلی نے افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی فورسز کی دوبارہ بحالی کے لییگن شپ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کی
فراہمی کا فیصلہ افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر محمد حنیف آتمار کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر طے پایا

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر ایری قمر الدین عہدے سے مستعفی ہو گئے