بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-29)

فرانس کا صدارتی الیکشن ،سابق وزیر اعظم فرانسوا فیلوں یو ایم پی کے صدارتی امیدوار ہونگے

ترکمانستان نے افغانستان کے ساتھ پہلے ریلوے رابطے کا آغاز کر دیا
ترکمانستان صدراور انکے افغان ہم منصب اشرف غنی نے اشک آباد کے روایتی رقص کیساتھ منعقد ہونیوالی تقریب میں رابطہ سروس کا افتتاح کیا

فلپائن سیکیورتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 19شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی

بھارت کا خالصتان تحریک کے سربراہ کی دوبارہ گرفتاری کا دعویٰ
ہرمندرسنگھ منٹو کو دہلی کے مضافاتی علاقے سے گرفتار کیا گیا ،دیگر چار قیدیوں تاحال فرار ہیں ، پولیس حکام

انڈیا میں نوٹوں کی تبدیلی کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
حکومت کی جانب سے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں افراد ملک گیر احتجاج میں شرکت کریں گے، حزب اختلاف

اوپیک کی طرف سے تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کی کوشش

لفتھانزا کے پائلٹوں کی نئی ہڑتال کا اعلان کردیا

افغان نائب صدر نے سیاسی حریف کو تشدد کا نشانہ بنایا

جنوبی کوریا میں صدر مخالف احتجاج جاری

چینی میں صنعتی حادثہ، نو اعلیٰ افسران بھی گرفتار
مقامی انتظامیہ اس حادثے سے سبق سیکھتے ہوئے مستقبل کی منصوبہ بندی کرے، صدر