بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-28)

نریندر مودی کی پالیسیاں بھارت کو لے ڈوبیں
غیرملکی سرمایہ کار بھاگ گئے ، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر آگیا

نئی دہلی، خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ چار ساتھیوں سمیت فرار
10افراد بھارتی پولیس کے یونیفارم میں ملبوس ہوجیل پر حملہ آور ہوئے اورہرمندر سنگھ کو فرار کرایا ، بھارتی میڈیا

چینی حکومت کا بنگلہ دیش کو آبدوزیں دینے کے اعلان پر بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں
اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی

حلب: شامی فوج کابڑے پیمانے پر اّپریشن، مساکین ہنانو علاقے باغیوں کے قبضے سے چڑھا لیا

عراقی پارلیمنٹ نے شیعہ ملیشیا سے متعلق بل کی منظوری دیدی

موغادیشو: گاڑی میں بم دھماکہ، 10افراد ہلاک

سویڈن: مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ ،پولیس نے حملے کی تحقیقات شروع کر دیں

افغانستان سے تعاون یورپی یونین کے بعد بھی جاری رہے گا، بورس جانسن

جنوبی کوریا، صدر کیخلاف تاریخی احتجاج، 13 لاکھ افراد شریک

یوگنڈا، جھڑپوں میں کم از کم 55افراد ہلاک

امریکہ، کیلیفورنیا کی تین مساجد کو دھمکی آمیز خط موصول ،پولیس کی تحقیقات شروع
شہری حقوق کے لئے سرگرم تنظیم کا مساجد کے تحفظ کے لیے اضافی پولیس فورس تعینات کرنے کا مطالبہ

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چیچن لیڈر کی ملاقات
دوطرفہ تعلقات اور خطے سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال