بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-27)

ڈونلڈ ٹرمپ نے فیدل کاسترو کو ظالم آمر قراردیا
دنیا آج ایک ایسے آمر سے پاک ہوئی ہے جس نے اپنے ہی لوگوں کو چھ صد سالہ آمریت کے دورانیہ میں ظلم و جبر کا نشانہ بنائے رکھا،نومتخب امریکی صدر کا ردعمل
امید ہے انکی موت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایک نیا رخ اختیار کریں گے،صدر اوبامہ
کاسترو روس کے ایک مخلص دوست ہونے کے ساتھ روس کے سچے خیر خواہ بھی تھے،پیوٹن
چینی صدر کا سوشلزم کے فروغ کے لیے کاسترو کی کبھی نہ بھولے جانے والی قربانیوں کا اعتراف
میکسیکو،برطانیہ ،یورپی یونین کا بھی ردعمل

جانوروں اور پودوں کی بیشتر انواع ماحولیاتی تبدیلی کے مطابق ق خود کو تبدیل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
آنیوالے برسوں میں دنیا سے ان کا مکمل خاتمہ ہونے کا خدشہ ہے ،ماہرین کا انتباہ

ایران نے بین الاقوامی توانائی چارٹر ڈیکلیئریشن پر دستخط کر دیئے

افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک نے مغوی چینی تاجر کو رہا کر دیا
چینی باشندے کی رہائی ڈیل کے ذریعے ممکن ہوئی،طالبان رہنما

ترک وزیر خارجہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 5 داعش باغی ہلاک ، 4 زخمی

بھارت : تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کا محل نما گھر ،بلٹ پروف باتھ روموں پر عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل : جنگلات کو آگ لگانے کے شبے میں 22 افرادگرفتار
اسرائیلی وزیر اعظم کی آتشزدگی کی مذمت، واقعے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے ، نیتن یاہو