بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-26)

مصر : صحرائے سینا میں پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، 8فوجی ہلاک
حملے میں ملوث تین حملہ آور بھی مارے گئے،ترجمان مصری فوج

کولمبیا: صدارتی امیدوار کا قتل، سابق انٹیلی جنس چیف کو30 سال قید کی سزا

فرانس: مشنری ہوم پر مسلح شخص کا حملہ، 2افراد ہلاک ،حملہ آور فرار

اسرائیل:کئی شہروں میں آتشزدگی، 150افراد زخمی
80ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، آگ لگانے کے شبے میں 8 افراد زیر حراست

افغانستان،جلال آباد میں بم دھماکے، 3افراد ہلاک،27زخمی

بغداد حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد 73ہو گئی

مہاجرین کو یورپ جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ایردوآن کا انتباہ

”میانمار روہنگیا کی ’نسل کشی‘ جاری رکھے ہوئے ہے“ اقوام متحدہ

پائلٹوں کی ہڑتال، لفتھانزا نے مزید پروازیں منسوخ کر دی