بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-25)

عراق میں شیعہ زائرین پر خودکش ٹرک بم حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ، متعدد زخمی،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

”ازبکستان کے سابق صدر کی بیٹی کو زہر دے کر مار ڈالا گیا“

بھارت: کرنسی نوٹوں کا بحران، لوک سبھا میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

کم عمری میں اعلیٰ عہدہ، یوکرینی لڑکی پر تنقید
خوبصورت اور دلکش ادائیں دکھانے والی خوبرو یوکرینی لڑکی اناستاسیہ دیئویا ملک کی کم عمر ترین نائب وزیر داخلہ مقرر ہوئی ہیں

مصر میں 7 ہزار سال قدیم شہر دریافت
شہر جنوبی صوبے سوہاگ میں دریافت ہوا ، قبرستان مصر کے پہلے شاہی خاندان کے زمانے سے تعلق رکھتا ہے، آثار قدیمہ

صیہونی پولیس کی سکیورٹی میں 36 یہودی قبلہ اول میں داخل

ٹرمپ نے بھارتی نژاد خاتون کو اقوام متحدہ کی سفیر نامزد کردیا
صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں پہلی بار دو خواتین کو بھی شامل کرلیا

ترکی ، شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں داعش باغیوں کا حملہ، تین ترک فوجی ہلاک

ٹوکیو میں نومبر میں ہونے والی برف باری نے پانچ دہائیوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا