بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-21)

بھارت، ٹرین کے حادثہ میں ہلاکتیں 115سے زائد ہوگئیں

ترکی ، ریپ سے متعلق قانون پر ہزاروں افراد کا احتجاج
قانون سازی کا مقصد بچوں کی شادی سے متعلق جاری روایت سے نمٹنا ہے ،حکومت
اس سے بچوں کے ریپ کو قانونی حیثیت مل جائے گی، ناقدین

منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام،ترک صدر کے بیٹے کیخلاف اٹلی میں تحقیقات شروع
2013ء میں منظر عام پر آنیوالے اس کرپشن اسکینڈل نے ترکی کی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا تھا،اٹلی کے پبلک پراسیکیوٹر نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں
الزام صدر اردگان کے سیاسی مخالف نے عائد کیا،سیکنڈل کے ایک ارب یورو لاپتہ ہونے کا الزام،بلال اردگان بہت بڑی رقم لیکر ترکی سے اٹلی روانہ ہوا،درخواست میں الزام

جرمنی، مرکل چوتھی مرتبہ چانسلرشپ کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گی،رپورٹ

شام،حلب میں ہسپتالوں پر بمباری سے طبی سہولیات ختم ہوگئیں،عالمی ادارہ صحت

جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے فیس بک کا تفصیلی منصوبہ

سعودی سفارت خانے پر حملے کے ملزمان کا نمائشی ٹرائل کیا گیا،ملزمان کے وکلاء کا انکشاف

سعودی عرب، مزدلفہ میں فوت ہونیوالے ایشیائی حاجی کی لاش برآمد

عراق، موصل میں ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف

مصر،باپ کے کھلونے نے بیٹے کو موت کی نیند سْلا دیا

لندن ،سعودی شہری کی رولز رائس چوری کرنے والا گرفتار

فلپائنی صدر کی اپنے ’ہیرو‘ پوٹن سے لیما میں ملاقات
ماضی میں امریکا نے فلپائن کو مجبور کر کے ویتنام اور عراق کی جنگوں میں شامل کیا تھا،ڈیوٹرٹے

ٹرمپ دنیا کے واحد راہنما ہیں جو آب و ہوا کی تبدیلی پر سائنسی تحقیق کو مسترد کرتے ہیں،ماہر ماحولیات