بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-18)

ترکی میں نیا نظام، وزیراعظم کا عہدہ ختم کرنے کا منصوبہ
نئے نظام کے تحت ایک یا 2 نائب صدر ہوں گے جو صدر رجب طیب اردگان کے ماتحت کام کریں گے

ہیلتھ سسٹم بہتر بنانے میں ٹرمپ کی حمایت کروں گا،صدر اوباما

افغانستان : خاتون نے آشنا کے ساتھ فرار ہونے کیلئے خاندان کے 7افراد کو زہر دیدیا ، حالت غیر
واقعے کے بعد خاتون آشنا کے ساتھ گھر سے فرار ہوگئی تلاش کام جاری ہے، متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقامی حکام

کتے کیوں مارتے ہو ؟ انڈین سپریم کورٹ نے بھارتی کیرالہ ریاست کو کتنے مارنے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا
حکومت کتے مارنے کی بجائے ان کی پیدائش کوکنٹرول کرنے پر کام کرے ، جانوروں کے حقوق تنظیم کامطالبہ

اذان پرپابندی لگائی تو اسرائیل کو اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی:حماس

یہودیوں کی آباد کاری میں مدد کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ سب سے بڑا ڈونر
ٹرمپ نے غزہ ،جزیرہ سینا سے نکالے گئے یہودیوں کی آباد کاری میں مدد کی

بحیرہ روم میں مزید ساڑھے تین سو کے قریب مہاجرین لاپتہ

یورپی عدالت میں ایک ترک جج کی مقدمے کی درخواست مسترد

جہازنہ چھوٹ جائے،ماں نے نومولود بچہ ٹوائلٹ میں چھوڑ دیا
صفائی عملے نے ائیرپورٹ سے زندہ دریافت کیا ، ایمرجنسی سروسز کو فوری طور پر طلب کیا گیا مگر ننھا فرشتہ ہسپتال میں چل بسا
نائیجرین خاتون کو ویانا کی پولیس نے حراست میں لے لیا، بچے کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے

’زیادتی‘ کی شکایت کرنے پر برطانوی خاتون دبئی میں گرفتار
خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ، پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا

برازیل: فوجی حکمرانی کے حامی پارلیمنٹ میں گھس گئے
40 کے قریب مظاہرین نے گارڈ کے ساتھ ہاتھا پائی کی، اجلاس کے آغاز پر ہی دھاوا بول دیا، بدعنوانی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوجی حکومت کا مطالبہ کیا