بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-17)

میانمار آپریشن، ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش نقل مکانی
حالیہ کشیدگی کے دوران 130 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، میانمار فوج کی تصدیق
متعدد روہنگیا مسلمانوں کو اس وقت فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا جب وہ ناف نامی دریا عبور کررہے تھے، بنگلہ دیشی حکام

بھارتی اداکار مکیش راول ٹرین کی زد میں آکرہلاک
پولیس نے اداکار کی موت کو خود کشی قرار دیا ہے جسے خاندان نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا

ترک فوج میں تیس ہزار نئی بھرتیوں کا منصوبہ

عراق: فوج نے اسلامک اسٹیٹ کا حملہ ناکام بنا دیا

شمالی راکھین کے حالات پر تشویش ہے، کوفی عنان

جکارتہ کے مسیحی گورنر کے خلاف توہین مذہب کے الزام میں تحقیقات شروع

ترکی اور اسرائیل نے تل ابیب اور انقرہ کے لیے سفارت کاروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

میلانیا ٹرمپ کی تصاویر سے بھارتی وزیر مشکل میں
تنویر سیٹھ نئی امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی تصاویر اپنے فون پر چیک کررہے تھے

مشیل اوباما کو ’بندر‘ کہنے پر تنازع، میئر مستعفی
پامیلارمزے ٹیلر نامی ایک خاتون جو کلے کاوٴنٹی میں ایک غیر منافع بخش گروہ چلاتی ہیں

نقدرتی آفات سے ہر سال ڈھائی کروڑ افراد غربت کا شکار ہورہے ہیں، عالمی بینک
ترقی پذیر ممالک کے دیہی اور پسماندہ علاقوں کو قدرتی آفات مثلاً سیلاب، طوفان، بارش، خشک سالی اور دیگر آفات سے شدید خطرات لاحق ہیں،رپورٹ